 |
 |
 |
 |
 |
 |
 |
 |
 |
 |
 |
| |
آفس کا پتہ:
18838 Highway #11
East Gwillimbury ON, L9N 0C5
(905) 898-1015
1-888-554-5525
Fax (905) 898-6414
|
|
|
بلوڈور شیلٹر اپنے رضاکاروں کی کاوشوں اور ان میں اضافے کی قدر کدتا ہے۔ ہم اپنے رضاکار بہت جانچ کر منتخب کرتے ہیں تاکہ |
|
 |
م اپنے رضاکاروں، عملے اور مکینوں کی ضروریات کو بہتر طور پر پورا کرسکیں |
ہمارے رضاکاروں کی ذمہ دریاں انکی خصوصیات کے مطابق مختلف النوع ہیں |
ہم امید کرتے ہیں کہ آپ درج ذیل سرگرمیوں میں سے کسی ایک کہ ذریعے ہماری تنظیم کی معاونت کریں گے۔ |
|
AGENCY/PROGRAM BASE* (ایجنسی / بنیادی پروگرام ) |
* اسکے لیۓ ضرورت ہے کہ آپ یارک ریجین پولیس کی طرف سے وانربل سیکٹر اسکریننگ کو مکمل کریں۔ |
سرگرم مددگار – کھیل، بورڈ پر کھیلے جانے والے کھیل، دستکاری |
ملاقاتیں / مشاورت |
زندگی گذارنے کی ہدایات – صفائی، کپڑوں کی دھلائی، منصوبہ بندی |
بورڈ آف ڈائیریکٹرز یا مشاورتی کمیٹیاں |
مہمان مندوب |
رضاکار ڈرائیور – اپاؤئنٹمنٹ،اے اے میٹینگس، ڈرائیور/ساتھی کمیونٹی کی تقریبات کے لۓ |
|
COMMUNITY BASED (کمیونٹی سے متعلق ) |
تنطیم کی ترقی – تقاریر، بوتھ پر موجود عملہ |
موجود سہولیات کیلۓ خیراتی مہم – مثلا کمروں کر اپنانا |
مہم براۓ چندہ – پناہ گاہ کی اشد ضروریات کی فہرست میں موجود اشیاء |
خوراک کیلۓ مہم |
عطیات کے جمع کنندگان - کوسٹکو، سٹاربکس |
بنائی – موزے، لحاف |
نقل و حرکت میں مدگار – مکینوں کی دوسری جگہ منتقل ہونے میں مددکرنا |
مشیر – فردواحد اور خاندان |
چندےکے لیے مہم/ غیر جانبدار تقریبات – گاڑیاں دھونا یا گیراج سیل |
بچوں کے لیے سرگرمیاں |
ماہانہ کھانا – ظہرانہ یا عشائیہ کی تیاری اور پہچانا |
|
اگر آپ ہماری مدد کر سکتے ہیں تو ہم سےدرج ذیل نمبر پر رابطہ کریں |
(905) 898-1015 |
فہرست میں سے # 5 کا انتخاب کریں |
| |
| |
بلو ڈور پناہ گاہیں |