Blue Door Shelters Header
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

آفس کا پتہ:

آفس کا پتہ:

18838 Highway #11
East Gwillimbury ON, L9N 0C5
(905) 898-1015
1-888-554-5525
Fax (905) 898-6414
   

Canadian Mental Health Association (کینڈین دماغی امراض کی تنظیم )
یارک ریجن میں کافی جگہوں پر یہ تنظیم دماغی امراض میں مبتلا لوگوں کے علاج میں مدد دے رہی ہے۔

www.cmha-yr.on.ca

( 905)853-5700 مرکزی آفس
(705)435-4559 Alliston (آلسٹن )
(905)841-3977 Aurora (ارورا )
(905)775-8609 Bradford (بریڈ فورڈ ) 

 
 

Catholic Community Services of York Region (کیتھولک کمیونٹی خدمات براۓ یارک ریجن )
مہاجرین کو معلومات اور دیگر ضمانتی خدمات کی مدد سے کینڈین معاشرے میں انکی انفرادیت سمیت مدغم ہونے میں مدد دیتے ہیں۔انکی سہولیات 20 سے زائد زبانوں میں موجود ہیں۔

www.ccsyr.org

(905)770-7040
1-800-263-2057  ٹول فری

 

Chinese Family Services of Ontario (چینی خانگی خدمات براۓ اونٹاریو )
چینی زبان اور معاشرتی تقاضوں کے مطابق مشاورت اور دیگر خانگی امور کے متعلق خدمات پیش کرتے ہیں۔

www.chinesefamilyso.com

(416)979-8299
Toll Free 1-866-979-8298
 ٹول فری

Crosslinks (باہمی تعلق )
معاشرتی تعاون ،رہائشی،خانگی امداد ،سڑک پر موجود لوگوں تک رسائی،بے گھر ہونے کی صورت میں ابتدائی اقدام

(905)717-1033 Aurora/Richmond Hill (ارورا/رچمنڈ ہل )
(905)252-8933 Newmarket/Sutton (نیو مارکیٹ/سوٹن )
(416)274-4972 Markham/Woodbridge (مارکھم/ووڈبرج ) 

Employment Resource Centres (ملازمتی وسائل کے مراکز )
روزگار کی تلاش کے لیۓ مختلف سہولیات مہیا کرتے ہیں۔

Richmond Hill رچمنڈ ہل
(905)762-2095
Toll Free 1-866-208-0049
Vaughan
وان
(905)850-3490
(416)741-3536
 

Newmarket
نیو مارکیٹ
(905)895-5166
(905)881-2524
 

Georgina
جارجینا
(905)989-1883
(705)437-2133
 

Family Services York Region (خانگی امور براۓ یارک ریجن )
یہ فرد واحد،شادی شدہ اور غیر شادی شدہ جوڑوں  اور خاندانوں کو سستی ماہرانہ مشاورت مہیا کرتے ہیں جو انہیں مشکل صورتحال ،جذباتی دباؤ یا پھر باہمی تعلقات میں آئی مشکلات سے نبٹنے میں مدد دیتی ہے۔ 

www.fsyr.ca

(905)895-2371

Goodwill (گڈ ول )
روزگار کے مواقع اور کوئی ہنر سیکھنے میں ان افراد کی مدد کرتے ہیں جنہیں روزگار حاصل کرنے میں دقت کا سامنا ہے۔

www.goodwill.on.ca

Goodwill Store (گڈول اسٹور )
20 Davis Dr., Newmarket 20 ڈیوس ڈرائیو ، نیو مارکیٹ   

(905)898-5911

Goodwill Donation Centre (گڈول خیراتی مرکز )
17817 Leslie St., Newmarket 17817 لیزلی روڈ، نیو مارکیٹ ،

(416)362-4711  

Inn from the Cold (ان فرام دی کولڈ )
Inn From the Cold Inc. (ان فرام دی کولڈ انک )
ایک بلا نفع ادارہ ہے جو ہنگامی بنیادوں پر بے گھر افراد کے لیۓخوراک ، کپڑوں اور  پناہ گاہ کا بندوبست کرتا ہے۔

www.innfromthecold.ca

(905)895-8889  

Jewish Family and Child Service (یہودی خدمات براۓ خاندان اور اطفال )
یہ فرد واحد ،خاندانوں اور کمیونٹی کی صحتمند  نشوونما کے لیۓ بذریعہ روک تھام ،حفاظتی اقدامات،مشاورت،تعلیم اور وکالت کے
ذریعے مدد کرتے ہیں۔

www.jfandcs.com

(905)882-2331  

Kinark Child and Family Services ( کنارک خدمات براۓخاندان اور اطفال )
بچوں اور انکے خاندانوں کو انفرادی، خاندانوں اور گروپ میں مشاورت مہیا کی جاتی ہے۔
   

www.kinark.on.ca

Central Intake: 1-888-454-6275 مرکز
(905)713-0700 Aurora (ارورا )
(905)479-0158 Markham (مارکھم )
1-800-230-8530 Keswick (کیسوک ) 

Ontario Disabilities Support Program (اونٹاریو معاون پروگرام براۓ معذورین )
معذور افراد کی آمدنی اور روزگار کے تلاش میں مدد کرتے ہیں

www.mcss.gov.on.ca

(905)868-8900

TDD/TTY (905)715-7759

Toll Free 1-877-669-6658  ٹول فری

Pathways for Children, Youth and Families of York Region Inc. (رستے بچوں۔نوجوانوں اور خاندان کے لیۓ براۓ یارک ریجن )

مشکلات میں گرفتار نوجوانوں کو مضبوط اور متاثر کر کے انکی زندگی کا رخ بدلنے میں انکی مدد کرتا ہے۔    

www.pathwaysyorkregion.org

905)471-7877  

Sandgate Women's Shelter of Georgina (سینڈ گیٹ زنانہ پناہ گاہ براۓ جارجینا )
سینڈ گیٹ ظلم کی شکار خواتین اور ان کے بچوں کے لیۓ معاونت اور خدمات فراہم کرتا ہے۔

www.sandgate.ca

(905)722-3220
Toll Free 1-800-661-8294
ٹول فری
TTY 905-722-6223  

Social Services Network (معاشرتی خدمات کا جال )
یارک ریجن میں موجود ساؤتھ ایشین کمیونٹی کے لیۓ ثقافتی اور ان کی مادری زبانوں میں مناسب اور براہ راست خدمات مہیا کرتے ہیں۔

www.socialservicesnetwork.org

(905)471-7921 

Sutton Youth Multi-Service Centre (   سوٹن مختلف سہولیات کا مرکز براۓ نوجوان )
16 سے 26 سال کے بے گھر نوجوانوں کے لیۓ پناہ گاہ اور مدد فراہم کرتے ہیں۔

(905)722-9076

Toll Free 1-877-972-0898  ٹول فری

Yellow Brick House (یلو برک ہاؤس )

ظلم کی شکار خواتین اور ان کے بچوں کو یارک ریجن میں معاونت فراہم کرتا ہے۔

www.yellowbrickhouse.org

(905)727-1944

Toll Free 1-800-263-3247  ٹول فری

York Region Alliance to End Homelessness (یارک ریجن اتحادبراۓ خاتمئہ بے گھری )
سماجی تنظیمیں،با بھروسہ گروپ ،معاشرے  کے دیگر افراد اور حکومتی نمائندے ایک ساتھ مل کر باقاعدگی سے یارک ریجن کے افراد کو بے گھر ہونے سے نجات دلانے کے لیۓ معاونت اور سہولیات کی منصوبہ بندی اور انتظام کرتے ہیں۔

www.endhomelessnessyorkregion.ca

(905)836-6782  

York Region Children's Aid Society (بچوں کی امداد کی تنظیم براۓ یارک ریجین )
بچوں کے تحفظات فراہم کرتے ہیں

www.yorkcas.on.ca

(905)895-2318

Toll Free 1-800-718-3850  ٹول فری

York Region Food Network (خوراک نیٹ ورک براۓ یارک ریجین )
اس تنظیم کا مقصد یارک ریجین میں موجود تمام افراد کے صحت بخش اور سستی غذا  کا حصول آسان بنانا ہے۔

www.yrfn.ca

(905)967-0428

1-800-454-9736  

York Region Ontario Works (اونٹاریو ورکس براۓ یا رک ریجین )
مستحق شہریوں کے روزگار اور مالی معاونت میں مدد دینا۔

www.york.ca

1-888-256-1112

بلو ڈور پناہ گاہیں