Blue Door Shelters Header
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

آفس کا پتہ:

18838 Highway #11
East Gwillimbury ON, L9N 0C5
(905) 898-1015
1-888-554-5525
Fax (905) 898-6414

 

   
LEEDER PLACE FAMILY SHELTERprograms1
 
ہنگامی پناہ گاہ خاندانوں کے لیۓ
Leeder Place Family Shelter
 جو یہ سہولیات اپنے مکینوں کو فراہم کرتے ہیں: :

l.رہائش اور خوراک 
l..
اسکول میں بچوں کے داخلوں میں معاونت 
.l.معاون مشاورت

l..تجزیہ
l..مناسب کمیونٹی کی خدمات کی طرف ان کی رہنمائی

 
 
PORTER PLACE MEN'S SHELTERprograms2
Porter Place Men's Shelter
 بے گھر مردوں  کے لیۓ جو یہ سہولیات اپنے مکینوں کو فراہم کرتے ہیں: : ہنگامی پناہ گاہ

l..رہائش اور خوراک
l..معاون انفرادی مشاورت   

.l.تجزیہ  
l.مناسب کمیونٹی کی خدمات اور علاج کی طرف ان کی رہنمائی

 
 
YORK REGION YOUTH SHELTERprograms3
ہنگامی پناہ گاہ خاندانوں کے لیۓ
York Region Youth Shelter
جو یہ سہولیات اپنے مکینوں کو فراہم کرتے ہیں: :
l..رہائش اور خوراک
l.معاون مشاورت
l..مناسب کمیونٹی کی خدمات کی طرف ان کی رہنمائی

l. زندگی گذارنے کے طریقے  سیکھنے کے مواقع
l..
رہائش ڈھونڈنےمیں مدد کرنا

 
 
COMMUNITY HOUSING SUPPORT PROGRAMprograms4
ایک مستقل رہائش ڈھونڈنے،حاصل کرنے اور برقرار رکھنے کے لیۓ مکینوں کی مدد کرنا ،مزید خدمات یہ ہیں:

l.شناخت نامے حاصل کرنے میں مدد کرنا
l.مالک مکان سے رابطہ اور بحیثیت ثالث مدد کرنا
l.بجٹ/معاشی منصوبہ بندی

l.کمیونٹی کی خدمات کی طرف ان کی رہنمائی
l..
رہائش ڈھونڈنےمیں مدد کرنا

 
بلو ڈور پناہ گاہیں