18838 Highway #11
East Gwillimbury ON, L9N 0C5
(905) 898-1015
1-888-554-5525
Fax (905) 898-6414
ہمارے معاشرے میں بہت سے مرد،عورتیں ،نوجوان اور بچے ایسے ہیں جو بے گھر ہیں اور انہیں ہنگامی طور پر قلیلالمدت
خوش قسمتی سے ہمارے پاس ایسے پروگرام اور سہولیات موجود ہیں جو مددگار ثابت ہو سکتے ہیں۔ 1982 سے بلیو ڈور شیلٹر ایک بلا منافع، رجسٹرڈ ،خیراتی ادارہ ہے جو رضاکار بورڈ آف ڈائیریکٹرز کے زیرانتظام ہے۔ ہمارا ادارہ کمیونٹی کا لازمی جزو بن چکا ہے جو ہنگامی پناہ گاہ مہیا کرتا ہے۔ہماری خدمات یارک ریجن میں ہر جگہ مہیا ہیں۔
ہماری پناہ گاہیں اپنے مکینوں کو درج ذیل سہولیات فراہم کرتی ہیں :
l.رہائش اور خوراک l.معاون مشاورت l..کمیونٹی کی طرف سے مہیا کردہ خدمات کے لیۓ رہنمائی .l.زندگی گذارنے کے طریقے l.اور مستقل رہائش ڈھونڈنے اور برقرار رکھنے میں معاونت
OUR SHELTERS (ہماری پناہ گاہیں )
بلو ڈور شکر گذار ہے درج ذیل اداروں کے عطیات کے لیۓ: