Blue Door Shelters Header
 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

آفس کا پتہ:

18838 Highway #11
East Gwillimbury ON, L9N 0C5
(905) 898-1015
1-888-554-5525
Fax (905) 898-6414

 

    history1  
 
OUR MISSION  (ہمارا مقصد )
بے سہارا افراد یا ان لوگوں کو جنہیں اس خطرے کا سامنا ہو ایک محفوظ اور معاون ہنگامی پناہ گاہ مہیا کرنا ہے۔
 
OUR VISION  (ہمارا نظریہ )
یک خوشحال معاشرہ جو اپنے شہریوں کی انفرادی ضروریات کو پورا کر پاۓ ۔
 
VALUES  (اقدار )

احترام۔ہم لوگوں سے باعزت طریقے سے پیش آتے ہیں اور انفرادی طور پر اپنے رویۓ کے لیۓ جوابدہ ہیں۔
رازداری۔لوگ اپنی حساس نجی معلومات ہم سے بانٹتے ہیں جنکی ہم مکمل پاسداری کرتے ہیں۔                            
مجموعہ۔ہمیں لوگوں کی کاوشوں کی ضرورت ہےاور ہم انکی قدر کرتے ہیں۔                                                                              
فرد۔مرکزیت۔ہم فردواحد کی ضروریات کو جمع کردہ معلومات کی روشنی میں کیۓ جانے والے اقدام کے ذریعے سے توازن دیتے ہیں۔
محاسبہ۔ہمیں اپنے شراکت داروں اعتماد برقرار رکھنے کا ممتاز مقام حاصل ہےہم نتائج اور دشواریوں سے انہیں آگاہ کرتے رہتے ہیں۔
تخلیق اور تنوع۔ہم بدلتے وقت کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہیں اور ہماری کوشش ہوتی ہے کہ نۓ نظام ،نۓ طریقئہ کار اور ایجادات کی مدد سے لوگوں کی ضروریات کو بہتر طور پر پورا کر سکیں۔
خود مختاری۔ہم ذمہ داریاں اٹھانے کی جوصلہ افزائی کرتے ہیں اور  فرد واحد کے خودمختار ہونے میں اسکی مدد کرتے ہیں۔

 

(ہمارے بورڈ آف ڈائیریکٹرز 2008/9 )OUR BOARD OF DIRECTORS 

Kevin Kennedy, President   کیون کینیڈی، صدر
Ken Chamberlin, Vice-President   کین چیمبر لین،نائب صدر
Jean Shields, Treasurer جین شیلڈز ، خزانچی
Bill Kidd, Secretary   بل کڈ ،سیکریٹری
Rich Bishop    رچ بشپ
Trevor Dumontٹریور ڈیومونٹ
Brad MacRaeبریڈ میکرے
Bernice Ishmael  برنیس ایشمال
Janet Williamsجینٹ ویلیم
Angela DiCapua اینجیلا ڈیکوپا  
 
بلو ڈور پناہ گاہیں